• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب متاثرین کیلئے ای بی ایم کا عطیہ

کراچی(جنگ نیوز) انگلش بسکٹ مینو فیکچررز نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر 100؍ملین روپے کے بسکٹ اور 20ملین روپے نقد عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔20؍ملین روپے پناہ گاہوں کی تعمیر،راشن کی فراہمی اور طبی کیمپوں کے قیام اور متفرق ضرورتیں پوری کرنے کیلئے استعمال کئے جائیں گے جبکہ 100؍ملین روپے سے زائد کے بسکٹس خوراک کی کمی سے نمٹنے کیلئے تقسیم کئے جائیں گے۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر زیلف منیر کا کہنا تھا کہ جو لوگ سیلاب میں اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں ۔ہماری دعائیں متاثرین کے ساتھ ہیں ۔

بزنس سے مزید