• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں آج صرف 1 پوائنٹ کا اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا، تاہم انڈیکس میں صرف ایک پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس ایک پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 860 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں آج بازار میں 18 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب روپے رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 943 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید