• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم کی سیاسی زمین سکڑ چکی: عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ—فائل فوٹو
عمر سرفراز چیمہ—فائل فوٹو

مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاسی زمین سکڑ چکی ہے۔

یہ بات مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے

ان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ایک کے بعد ایک پینترا آزما ر ہی ہے، عوام ان کی ایک نہیں چلنے دے رہے۔

عمر سرفراز چیمہ نے مزید کہا کہ لوٹ مار ٹولہ عوامی سیاست سے مقابلہ نہ کر سکا تو اس نے محلاتی سازشوں کا راستہ اپنا لیا۔

مشیرِ اطلاعات پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان کے بغیر سیاست میں چوروں ڈاکوؤں کا راج ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید