وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا اپنے استعفے کے سوال کا واضح جواب دینے سے گریز
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مستعفیٰ ہونے کے معاملے میں کیا کیا یہ سب کو چند دنوں میں پتا چل جائے گا، گل پلازہ میں 72 لوگ جان سے گئے کیا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے استعفیٰ دیا؟۔