• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کسی کو ہراساں نہیں کر رہا‘ ملک دیوالیہ ہوچکا‘ اعلان باقی‘ شیخ رشید

اسلام آباد(ایجنسیاں)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ ملک تقریبا ڈیفالٹ ہوچکا بس اعلان ہونا باقی ہے‘عمران خان فوج کو ہراساں کر رہا ہے نہ حکومت کو، عمران خان کا ایک معمولی اور معصومانہ سا سوال ہے کہ انتخابات کرا دیں‘آصف زرداری آرمی چیف کی تقرری کا اہل نہیں ‘عمران خان نے کسی کو ڈکٹیٹ نہیں کیا بلکہ میرٹ کی بات کی ۔ایک بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ بجلی 4.50 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے‘فضل الرحمان نے ایکسٹینشن دینے والی بات کر کے پارلیمنٹ کی مدت بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ساری سیاست نومبر کے گردگھوم رہی ہے۔اقتدار کے بھوکوں کاجمعہ بازارلگا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید