• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک چلانا پی ڈی ایم کے بس کی بات نہیں‘ اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکو مت کی بس کی بات نہیں کہ وہ ملک چلا ئیں گے‘ آ ئے روز روپے کی قدر گرنے کی خبر یں آ تی ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ روز دن شروع ہوتا ہے اور روپے کی قدر گرنے کی خبر آنا شروع ہو جاتی ہے،نہیں ہے ان کے بس کی بات، فوری الیکشن واحد حل ہے۔

ملک بھر سے سے مزید