• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) جواریوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے محلہ نور پور شرقی میں چھاپہ مار کر جواء کھیلتے ہوئے رضوان وغیرہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔
تازہ ترین