• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کے مقابلے پاؤنڈ کی قدر میں ریکارڈ کمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں ریکارڈ کمی سامنے آئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈالر کی مضبوطی کے سبب پاؤنڈ گراوٹ کا شکار ہے۔

ڈالر کے مقابلے پاؤنڈ کی قدر میں کمی سے تیل، گیس اور دیگر اشیاء مہنگی ہوں گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیکسوں میں کمی اور حکومتی قرضوں سے افراط زر بڑھے گا۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بینک آف انگلینڈ نے کل ہی شرح سود ساتویں مرتبہ بڑھا کر 2.25 فیصد کیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید