ایرانی صدر کا حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر تلاش کرلیا گیا، دعویٰ
ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کا حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر تلاش کرلیا گیا ہے، ایرانی نائب صدر کے مطابق ایرانی صدر کے وفد میں شامل 2 افراد نے ریسکیو ٹیم سے رابطہ کرلیا ہے۔۔