• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صنعتکاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے،عبدالکریم تورڈھیرکی ہدایت

پشاور(جنگ نیوز )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت وحرفت اور فنی تعلیم عبدالکریم تورڈھیر نے ہدایت کی ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان سپیشل اکنامک زون کے صنعتکاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے اور بورڈ آف انوسٹمنٹ اس زون کے کاروباری حضرات کو درپیش مسائل کے خاتمے کیلئے اقدامات اٹھائے۔اس حوالے سے خیبر پختونخوا بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ آفس پشاور میں ایک اجلاس ہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان سپیشل اکنامک زون کے انٹرپرائزز نے شرکت کی ان میں فاطمہ سیمنٹ، پریمیئر سیمنٹ اور چراٹ سیمنٹ لمیٹڈ کے نمائندے شامل تھے۔نجی اداروں کے نمائندوں نے معاون خصوصی کو اپنے منصوبوں کی تکمیل کے دوران درپیش چیلنجز سے آگاہ کیاجبکہ پیسکو، ضلعی انتظامیہ اور مائنز و معدنیات کے محکموں سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔معاون خصوصی نے نجی اداروں کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ا
پشاور سے مزید