• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین کے جزائر کینیری کے قریب کشتی ڈوبنے سے چار افراد ہلاک، 29 لاپتہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسپین کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 29 افراد لاپتہ ہیں۔

میڈرڈ سے خبر ایجنسی کے مطابق اُس کشتی میں 34 افراد سوار تھے۔

کشتی میں سوار 29 افراد آخری اطلاعت آنے تک لاپتہ ہیں، جبکہ ایک مسافر کو بچا لیا گیا ہے۔ 

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ افریقہ سے آنے والی یہ کشتی جزائر کینیری کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید