• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خاقان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ منگل کو فاضل عدالت کے جج رخصت پر ہونے کے باعث سماعت یکم نومبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید