• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم گرفتار، چرس، آئس اور ہیروئن برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس اور رینجرز نے سپرہائی وے پر مشترکہ کارروائی کے دوران ملزم اسماعیل کوگرفتار کر کے 4کلو گرام چرس ، آئس اور ہیروئن برآمدکرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید