• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا مگ 29k لڑاکا طیارہ گوا کے قریب سمندر میں گر کر تباہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بھارتی بحریہ کا مگ 29k لڑاکا طیارہ مغربی بھارتی ریاست گوا کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار پائلٹ محفوظ رہا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بحریہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا اور تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید