• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاران، سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

خاران(نامہ نگار) خاران، سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ اور سابق چیف جسٹس آف فیڈرل شریعت کورٹ پاکستان محمد نور مسکانزئی کو خاران میں آبائی علاقہ مسکان قلات میں سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا، نمازِ جنازہ شہید نواب اکبر بگٹی فٹبال اسٹیڈیم میں ممتاز عالم دین علامہ مفتی حبیب احمد نقشبندی کی امامت میں ادا کی گئی ۔ وکلاء تنظیموں نے گزشتہ روز عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور کوئی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ علاوہ ازیں 3روزہ سوگ بھی جاری ہے۔سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کا تعلق ضلع خاران سے ہے۔

ملک بھر سے سے مزید