• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھلسنے والے6مزدوڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ داخل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسکہ میں ٹائر والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے بری طرح جھلسنے والے چھ مزدوروں عرفان ، فراز ، احسان وغیرہ کو تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ میں طبی امدا دکیلئے داخل کروا دیا گیا ۔ 
تازہ ترین