کو ٹ جیمل (جنگ نیوز)آزادکشمیر کے وزیر ہاؤسنگ وفزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء کے ہوائی اعلانات اور آزادکشمیر میں ناچ گانے کے کلچر کے دلدادہ افراد کو کوئی چیز شکست سے نہیں بچا سکتی ۔ آزادکشمیر کے عوام پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیں اور آئندہ حکومت پیپلزپارٹی بنائے گی ۔ ان خیا لا ت کا اظہار وزیر ہا وسنگ و فز یکل پلا ننگ چوہدری پر ویز اشرف نے حلقہ بر نا لہ کے اندر مختلف مقا ما ت جن میں ڈو بے سدووال گڑھا پھیرو کا لا جاڑ ڈھکی اور ابووالہ محلہ چو کی میں کا رنر میٹنگز سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میر ے سیا سی مخا لفین سیا ست کے اندر میرا مقا بلہ نہیں کر سکتے عوام کی دعاوں کے نتیجے میں حلقہ بر نا لہ کا سب سے پہلا وزیر اور پھر دو با ر قا ئمقا م وزیر اعظم بنا آئند ہ بھی عوامی طاقت کے بل بو تے پر مز ید کا میا بیاں سمیٹوں گا حلقہ بر نا لہ کے اندرہما ری پو زیشن دن بد ن مضبوط ہو تی جا رہی ہے ن لیگ کے عزائم دیکھ کرحلقہ کے لو گ ن لیگ سے متنفر ہو چکے ہیں جس طرح حلقہ بر نا لہ کے اندر ن لیگ کی کو ئی پو زیشن نہیں اسی طرح پورے آزادکشمیر کے اندر ن لیگ اپنی مقبو لیت کھو چکی آزادکشمیر کی آئند ہ حکو مت میں پی پی پی کا بنیا دی کردار ہو گا پی پی پی کو نظر انداز کر کہ کو ئی جما عت حکو مت نہیں بنا سکے گی اپنی پا نچ سا لہ کا رکر دگی کی بنا پر عوامی عدا لت میں جا ئیں گے شکست خو ردہ عنا صر ہمیں عوامی خد مت سے نہیں روک سکتے عوامی طا قت سے دوبا رہ سر خرو ہو ں گے ا۔ اس مو قع پر سینکڑوں لیگی اور مسلم کا نفر نسی لو گوں نے بھی اپنی جما عتوں کو خیر آباد کہہ کر پی پی پی میں شمو لیت کے اعلا نا ت بھی کئے جبکہ متعدد مقا ما ت پر پی پی پی کے نا راض کا رکنوں نے اپنے گلے شکوے ختم کر تے ہو ئے دوبار ہ پا رٹی کی مضبو طی کے لیے جا ندار کردار ادا کر نے کی یقین دہا نی کرا ئی ڈوبے کے مقا م پر ملک محمد یو سف محمد یعقوب محمد اکر م با با صو بے خان ملک محمد لطیف محمد یو نس ملک مختار چوہدری یعقوب ملک محمد نواز علی اصغر محمد شبیر عبد الحمید نزا کت علی محمد وسیم عا طف اکر م سہیل یعقوب ملک سا جد ویگر نے دوبا ہ اپنے عزم کو دہرایا اور وزیر حکو مت چوہدری پر ویز اشرف کو بھر پور کا میا ب بنا نے کا اعلا ن کیا سدووال کے مقا م چوہدری محمد بشیر محمد ظفر محمد قیوم محمد سلیما ن چوہدری یو نس چوہدری یو سف شہزاد احمد محمد عمران محمود احمد محمد اعظم محمد فاروق چوہدری نذیر کی جانب سے بھی وزیر حکو مت چوہدری پر ویز اشرف کو اپنی بھر پور حما یت کی یقین دہا نی کرا ئی یو سی ملو ٹ کے گاوں گڑھاپھیرو کا لا جاڑ ڈھکی میں چوہدری محمد اکر م چوہدری عبد العز یز محمد اشرف چوہدری اسحق کی زیر صدات ایک میٹنگ منعقد ہو ئی جس میں چوہدری مختار احمد ھا جی جمیل محمد صدیق غلا م حیدر امداد علی غلا م علی عبد الحمید محمد اقبال نور حسین محمد بشیر محمد یو سف محمد مجید محمد شبیر محمد سہیل چوہدری فضل محمود چوہدری حنیف چوہدری بشیر محمد عرفا ن محمد عا شق نصر اللہ چوہدری اسلم منشی اقبال چوہدری عبد الحمید ڈھکی ویگر نے بھی وزیر حکو مت چوہدری پر ویز اشرف کو اپنی بھر پور حما یت کی یقین دہا نی کرائی جبکہ ابوووالہ محلہ چوکی سے سینکڑوں ن لیگی بھی پی پی پی میں شامل ہو گئے جن میں راجہ نذیر احمد راجہ محمد صدیق راجہ سا جد حسین راجہ عثما ن محمد نو ید علی رضا محمد وا جد راجہ شاہد راجہ رمیض راجہ وحید راجہ کا شف راجہ عرفان را جہ یعقوب راجہ عا بد ویگر نے وزیر حکو مت چوہدری پر ویز اشرف کے قا فلے میں شا مل ہو کر آئند ہ الیکشن میں بھا ری اکثر یت سے کامیا ب بنا نے کا اعلا ن کیا اس موقع پر ملک با وخا ن ملک ریا ست حا فظ عمران با وفضل کر یم محمد اقبال محمد شا ہد گڑھا چوہدری کبیر ویگر بھی مو جو د تھے ۔