• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں ملازمین کے تبادلہ کا پراسس مکمل

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ڈی پی او شیخوپورہ سرفرا ز خان نے اعلان کیا ہے کہ تھانہ کلچرمیں تبدیلی کرتے ہوئے ضلع بھر کے تھانہ جات میں تمام ملازمین کا تبادلہ کا پراسس مکمل کر دیا ہے جس میں تھانہ کے ڈرائیور سے لیکرایس ایچ او تک تمام نفری شامل ہے ۔
تازہ ترین