• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،ڈویژنل ہسپتال کے کڈنی ڈائلسز سنٹر میں جدید میڈیکل لیبارٹری آپریشنل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) انجمن فلاح وبہبود انسانیت کے زیر اہتمام ڈویژنل  ہسپتال کے کڈنی ڈائلسز سنٹر میں جدید میڈیکل لیبارٹری کو آپریشنل کردیا گیا ،جدید میڈیکل لیبارٹری کا باقاعدہ افتتاح پرنسپل میڈیکل کالج ڈاکٹر آفتاب محسن، شیخ ثروت اکرام اورسید امیر حیدر کرمانی نے کیا،اس موقع پرمحفوظ الرحمان ،ڈاکٹرسہیل انجم بٹ،شیخ طارق اقبال،ضیاء اللہ عرفانی ،ڈاکٹرآصف جاوید ،ڈاکٹر منظور،امجد جلیل،آفاق ایوب ،عاصم بٹ ،جمشید بشیر،مدثر حنیف اور دیگر نےبھی خطاب کیا ۔
تازہ ترین