• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، آئی ایم ایف جائزہ اجلاس ملتوی ہونے پے مندی، 164پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کے درمیاں 9ویں جائزہ اجلاس کے ملتوی ہونے سے سرمایہ کاروں میں مایوسی ،خرید و فروخت میں عدم دلچسپی کے باعث اتار چڑھاؤ کے بعد مندی ریکارڈ کی گئی۔