آج تربت کے روزہ داروں کے لیے گرم ترین دن تھا، پارہ پچاس ڈگری کو چھو گیا۔
لاڑکانہ میں 49 ڈگری، رحیم یارخان،اوکاڑہ اور بہاولنگرمیں 45 ڈگری، سکھر اور ساہیوال میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، حیدرآباد ،لاہور41، پشاور 40، کراچی 36 اور کوئٹہ میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔