• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ: ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول شاہ رخ خان کو اعزاز دینے کا اعلان

جدہ (شاہدنعیم)جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو فلم انڈسٹری میں خدمات پراعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا گیاہے، یہ اعزاز یکم سے10دسمبر تک بحیرہ احمر کے ساحل پر فیسٹول کے دوسرے سیشن میں شاہ رخ خان کو دیا جائے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید