• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرا میں ایک نجی ہیلی کاپٹر ہنگامی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ زخمی ،شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے میڈیاکو بتایا کہ ایک نجی ہیلی کاپٹر ممبئی سے تقریباً 170کلومیٹر جنوب میں ضلع رائے گڑھ کے علاقے مہاد میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔انہوں نے بتایا کہ حادثے میں پائلٹ کو زخمی حالت میں ریسکیو کر کے قریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید