• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10پیسے بڑھ گئی ،اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہی ، یورو کی قیمت میں 1.10روپے تک اور پاؤنڈ کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ، منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 5پیسے کے اضافے سے 223.45 روپے سے بڑھ کر 223.50روپے اور قیمت فروخت 10پیسے کے اضافے سے 223.65 روپے سے بڑھ کر 223.75روپے ہو گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 228.75 روپے اور قیمت فروخت 231.00روپے پر مستحکم رہی ۔