• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد تا سکھر موٹر وے ایم 6 کی تعمیر کیلئے زمین کی خریداری میں خوردبرد و کرپشن کا مقدمہ، سندھ بینک کے اسسٹنٹ منیجر کی عبوری ضمانت منظور

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بنچ نے حیدرآباد تا سکھر موٹر وے ایم 6کی تعمیر کے لئے زمین کی خریداری میں 2ارب روپے سے زائد رقم کی خوردبرد اورکرپشن کے مقدمہ میں نامزد سندھ بینک کے اسسٹنٹ منیجر تابش شاہ کی وکلا کے دلائل کے بعد 7روزکے لئے 50 ہزار روپے کی عبوری ضمانت برائے قبل ازگرفتاری کی درخواست منظورکرلی ہے اورمتعلقہ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیاہے۔

ملک بھر سے سے مزید