• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم اورنگزیب، جاوید لطیف لاہور دہشتگردی مقدمہ میں پھر طلب،29 نومبر کے بعد وارنٹ گرفتاری کا امکان

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہورپولیس نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف و دیگر کو دہشت گردی مقدمے میں طلبی کا آخری نوٹس جاری کر دیا، 29نومبر کو پیش نہ ہونے کی صورت میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی کے ایم ڈی سہیل خان اور پروڈیوسرراشد بیگ کو بھی 29نومبر کو تفتیش کیلئے طلب کیا گیا ہے۔