• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے اور چاندی کی قیمت میں استحکام ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3ڈالر فی اونس کی کمی سے 1756 ڈالر سے کم ہو کر 1753ڈالر فی اونس پر آگئی ،لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کسی اضافہ کمی کے بغیر ایک لاکھ 59ہزار 600 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 36ہزار 831 روپے پر برقرار رہی ،جبکہ چاندی کی قیمت بھی 1710 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔