پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نور خان ایئربیس سے ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پہنچ گئے۔
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کچھ دیر میں جلسہ گاہ پہنچیں گے، جہاں وہ جلسے کے شرکا سے خطاب کریں گے۔
ڈیموکریٹک رکن کانگریس میکسین واٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر اسٹیبلشمنٹ، سیاستدان اور عوام ایک پیج پر ہیں، 9 مئی کو ریاست پرحملہ کیا گیا، بغاوت کی گئی، اس بغاوت کے تانے بانے کہاں جاتے ہیں سب کو معلوم ہے۔
چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ سیاست بعد میں بھی ہوتی رہے گی، پہلے عوام کی فلاح کا سوچنا ہوگا،سیاسی رنجش کو ذاتی رنجش نہ بنائیں ، ملک کا سوچیں۔
محکمہ ایکسائز نے کہا ہے کہ سابق وزراء غیر مجازافراد میں شامل ہیں یہ محکمے کی گاڑیاں نہیں رکھ سکتے۔
پولیس کے مطابق محمود جان پر قتل اور اقدام قتل کے 2 مقدمات درج ہیں۔
سوشل ایکٹویسٹ اور وکیل جبران ناصر باخیر و عافیت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔
اس موقع پر اپنی بہن سے ملاقات کی روداد سناتے ہوئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی آبدیدہ ہوگئیں جبکہ کئی افراد بھی شدت غم سے رو پڑے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ سے مانگتا ہے اس کے ساتھ کسی کلب کی ٹیم نے میچ نہیں کھیلنا۔
خیبرپختونخوا پولیس نے ریڈیو پاکستان پشاور سے 9 مئی کو آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
عامر میر نے کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی سیاسی وابستگی واضح ہے، ان کا سوشل میڈیا پیج سیاسی وابستگی کا اہم ترین ثبوت ہے۔
آر پی او نے ویڈیو وائرل ہونے پر 9 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا ۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی نے اس بار کرپشن میں بڑا ہاتھ مارا ہے۔
سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ جب کوئی پیسے نہیں دیتا تو سب آئی ایم ایف کے پاس ہی جاتے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق پولیس ٹیم کچھ دیر بعد جبران ناصر سے ملاقات کرے گی۔
ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
نواز شریف نے مزید کہا کہ اسی ڈگر پر جس پر پاکستان 2017 میں تھا۔