• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد، 10 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد میں 10 سالہ بچی کو اغواء کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

واقعے کے خلاف ورثاء اور اہل محلہ نے بائی پاس چوک پر لاش رکھ کر احتجاجی دھرنا دیا اور کئی گھنٹے تک روڈ بلاک کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس مقدمے میں زیادتی کی دفعہ شامل نہیں کر رہی۔

دوسری جانب پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد دو محلہ دار لڑکوں سمیت 6 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

قومی خبریں سے مزید