• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار عقیل خان نے ٹینس کورٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عقیل خان کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ برس ریٹائر ہو جائیں گے۔

ٹینس اسٹار نے کہا کہ ٹینس چھوڑنے کو دل نہیں کر رہا لیکن اب اپنے جسم و توانائی کو بھی دیکھنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے دوسرے کھلاڑی ذمہ داری لیں گے اور پاکستان ٹینس کو آگے لے کر بڑھیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید