• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ 18: سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے ہلاک

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ ) نواحی گاؤں مانگا ڈوگراں میں 18سالہ لڑکی  (س) پراسرار طور پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں  بحق ہوگئی ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہلڑکی کی ہلاکت کی تفتیش قتل اور حادثاتی موت یا خود کشی سمیت تمام پہلوؤں سے کی جارہی ہے ، تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ شیراز گارڈن میں نوجوان محسن نے معمولی جھگڑا پر مشتعل ہو کر اپنی سالی گلشن بی بی کی ٹانگ میں گولی مار کر شدید زخمی کردیا ۔
تازہ ترین