پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف کا ایم آر آئی کرایا گیا ہے۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق ایم آئی آر کے بعد حارث رؤف کی میڈیکل رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق حارث رؤف پاکستان کے لیے کھیلنے کے لیے دستیاب ہیں۔