بلوم برگ کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے ایک ارب کے ڈالر بانڈز کیلئے ادائیگی کردی، اسٹیٹ بینک کے مطابق سٹی گروپ کو ادائیگی آج کی گئی۔
ترجمان اسٹیٹ بینک نے سکوک بانڈز کے لیے ایک ارب ڈالرادائیگی کی تصدیق کردی۔
بلوم برگ کا کہنا ہے کہ سکوک ڈالر بانڈز پر ادائیگی 5 دسمبر تک کرنی تھی، ادائیگی میچورٹی سے 3 دن پہلے کر دی گئی۔