• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ


— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 43 ہزار 262 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3172 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 65 ہزار 759 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالرز کے اضافے سے 5205 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید