• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) ہیومن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین نقی چاند بھائی نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کو سینیٹر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ کامیاب ہوکر کراچی شہر کی ترقی و تعمیر اور عوامی خدمت میں بڑھ چڑھ کر اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید