• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانوالی یونیورسٹی، وی سی کی صفائی والے سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل

امیانوالی (این این آئی)میانوالی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی صفائی پر مامور ورکر سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جامعہ کی صفائی ٹھیک سے نہ کرنے پر طلبہ کی موجودگی میں جمعدار سے بدسلوکی کی گئی۔میانوالی یونیورسٹی کے وی سی نے جمعدار کو تذلیل کا نشانہ بنانے کے بعد نوکری سے برخاست کر دیا تھاتاہم وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وی سی نے مذکورہ جمعدار سے معذرت کر کے اسے واپس بلا لیا۔
ملک بھر سے سے مزید