• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم قرنطینہ ہوگئے ہیں اور گھر سے کام کریں گے۔

آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر بیمار کو اہل خانہ اور پڑوسیوں کے تحفظ کے لیے ٹیسٹ کرانا چاہیے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید