• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خان صاحب! آپ لاعلم ہیں، پنجاب میں ایک وزیر بنا دیا گیا، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ خان صاحب! آپ کے مطابق آپ لاعلم ہیں، پنجاب حکومت میں آج پی ٹی آئی کا ایک وزیر بنا دیا گیا۔

اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کی لا علمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سانپ اور کیڑوں نے آپ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔

فیصل واوڈا نے عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پلیز آپ لاعلمی سے نکلیں ورنہ نقصان اور ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید