محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری کی پرفارمنس پر پابندی عائد کر دی۔
پابندی کے بعد اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کرسکے گی۔
صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق اداکارہ پر لغو باتوں کے ذریعے فحاشی پھیلانے کا الزام ہے۔
پاکستانی اداکارہ میرا کو کینیڈا کے بارڈر سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ عمران خان کو کروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج کے دوران ممبئی پولیس نے حراست میں لے لیا۔
واضح رہے کہ 43 سالہ اداکارہ نے 2014 میں یہ فلیٹ 3 کروڑ 20 لاکھ روپے میں خریدا تھا۔ اس طرح جائیداد کی قیمت میں تقریباً 88 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مسٹر فیصو نے انسٹاگرام پر نکاح کی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ اس خوشی کے موقع پر ان کا پورا خاندان ان کے ساتھ موجود تھا۔
بالی ووڈ کے بھائی جان اور سپر اسٹار اداکار سلمان خان نے باضابطہ طور پر اپنا یوٹیوب چینل لانچ کردیا۔
حال ہی میں سعود نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے میزبان اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دیے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر اس شو کے آخری مہمان بننے والے تھے۔
پاکستانی اداکارہ نے اپنے ذاتی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس حوالے سے اسٹوری شیئر کرنے سے متعلق حقیقت بیان کر دی۔
ڈرامہ نگار کا کہنا ہے کہ میرا ڈرامہ ’ہاؤس اریسٹ‘ آخری اسٹیج ڈرامہ ہونا تھا، تاہم حالات کے باعث مجھے ایک اور ڈرامہ لکھنا پڑا۔
اداکارہ کے مطابق مجھے اس معاملے کی اطلاع راکھی ساونت کیٓے قریبی دوست نے دی تھی۔
انتظامیہ نے ٹکٹ لینے والے مداحوں سے معذرت کر لی۔
بالی ووڈ اداکارہ اور سماج وادی پارٹی کی رکنِ پارلیمنٹ جیا بچن ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔
اسپیس ایکس کے بانی اور سی ای او ایلن مسک کے الزام پر بھارتی اداکار اور ممبر آف پارلیمنٹ کمل ہاسن سیخ پا ہوگئے۔
ہالی ووڈ اداکار کیگن ایلن کو گزشتہ روز مغربی ہالی ووڈ کے علاقے میں واقعہ ایک گروسری اسٹور کے باہر گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا اس موقع پر ڈاکوئوں نے انھیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ اس واقعہ کے بعد 37 سالہ اداکار کا کہنا ہے کہ ویسٹ ہالی ووڈ اب محفوظ علاقہ نہیں رہا۔
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا پر چند ہفتے قبل اپنے بڑھے ہوئے وزن سے متعلق تنقید پر ردعمل کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ کترینہ اپنے بچے کی ولادت کے بعد پہلی بار ایک عوامی تقریب میں شریک ہوئیں تھیں جس میں انکے جسمانی خدوخال سے متعلق تبصرے کیے گئے تھے۔