• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، رمضان بازار کے انچارج کو دھمکیاں دینے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) لالہ موسیٰ میں رمضان بازار کے انچارج کو دھمکیاں دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے رمضان بازار کے انچارج تنویر عباس گجر کو  دھمکیاں دینے اور کارسرکار میں مداخلت کرنے پر بشارت ریاض کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین