وفاقی وزیر غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے، افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانے ناقابل قبول ہیں۔
جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور خیبر پختون خوا نے کارروائی کرتے ہوئے خود کش بمبار کو گرفتار کر لیا۔
گلبرگ پولیس نے کارروائی کر کے 80 کلو گوشت برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستانی انٹرٹنمنٹ انڈسٹری سے وابستی معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے پوش علاقہ چھوڑ کر شہر کے عام علاقے میں رہنے کی وجہ بتا دی۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے ون ڈے میچ میں ہونے والی ایک ایسی ہی غلطی نے دنیا بھر میں موجود شائقینِ کرکٹ اور شعیب اختر کے ریکارڈ کا علم رکھنے والوں کو حیران اور پریشان کردیا۔
اداکارہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے نئے پراجیکٹ اور ڈلیوری کے بعد ہونے والے ڈپریشن سے نجات کے سفر پر بھی روشنی ڈالی۔
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایما اسٹون کی نئی سائنس فکشن کامیڈی فلم کی اسکریننگ مفت میں دیکھنے کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
پاکستان آئندہ سال پہلی بار ورلڈ شیفس ایشیا فورم کی میزبانی کرے گا جس کی تقریب اسلام آباد اور لاہور میں اکتوبر 2026ء میں ہوگی۔
پولیس حکام کے مطابق خاتون کی عمر نادرا کے ریکارڈ کے مطابق 36 سال ہے، خاتون کا تعلق درج پتہ کے مطابق مجاہد نگر شیخوپورہ سے ہے۔
کولمبین صدر نے کہا کہ امریکا نے ہماری سلامتی اور خود مختاری پر حملہ کیا ہے۔
تاکائچی نے رواں ماہ کے آغاز میں ایل ڈی پی کی قیادت سنبھالی تھی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان علی انصاری نے سوشل میڈیا پر بلین ویوز لینے کا فارمولا بتا دیا۔
امریکا کے 2,700 شہروں میں No Kings کے عنوان سے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر نے کہا کہ فوجی مشقوں کے لیے شاہرائیں بند کر کے امریکی صدر نے ذمہ داری کا نہیں انا کی تسکین کا مظاہرہ کیا ہے۔