• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی ،بکریاں چُرانے پر بھائی نے بھائی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا

صوا بی( نمائندہ جنگ ) جلبئی ضلع صوابی میں بکریاں چُرانے کے تنازغہ پر بھائی نے بھائی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ بیوہ ابن آمین سکنہ جلبئی نے تھانہ تورڈھیر میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کےشوہر ابن آمین کو  اس کےبھائی مقصود امین نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا  ہے۔وجہ قتل مقتول اور ملزم کے مابین بکریاں چُرانے پر تکرار بیان کی گئی ہے تورڈھیر پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین