• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس نے شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی

اسلام آباد پولیس نے شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ریڈ زون سمیت شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق شہری دوران سفر اپنی ضروری شناختی دستاویزات ہمراہ رکھیں۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق شہری ریڈ زون اور دیگر مقامات پر دوران چیکنگ تعاون کریں۔

قومی خبریں سے مزید