• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات میں فائرنگ ،وکیل اور ان کا ڈرائیورجاں بحق

Gujrat Firing Lawyer And Driver Killed
گجرات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےڈسٹرکٹ بار کے وکیل ساجد چوہدری اور ان کا ڈرائیورجاں بحق ہوگئے۔

پولیس کےمطابق وکیل ساجد چوہدری گھر سےڈسٹرکٹ بارآرہےتھے۔اس دوران کڑیانوالہ کےقریب نامعلوم افراد نےفائرنگ کردی جس سےساجد چوہدری اور اُن کا ڈرائیورجاں بحق ہوگئے۔

پولیس نےلاشوں کواسپتال منتقل کرکےتحقیقات کاآغازکردیا ہے۔دوسری جانب سےصدر ڈسٹرکٹ بارعمران ڈھلو نےقتل کی مذمت کی ہےجبکہ واقعےکےبعد ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء نےاحتجاجاً عدالتی امور کا بائیکاٹ کردیا۔
تازہ ترین