• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،مانی رہزن گینگ کے3ملزم گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)فیروز والہ پولیس نے متعددسنگین وارداتوں میں ملوث عبدالرحمان عرف مانی رہزن گینگ کے تین ملزمان کو گرفتارکر کے ان سے ایک لاکھ روپے نقدی، ایک موٹر سائیکل،پانچ موبائل فونز اور دوپسٹل برآمدکر لئے۔ 
تازہ ترین