• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،4 افراد نے دیواریں گرا کر مکان پر قبضہ کرلیا

گجرات (نمائندہ جنگ) موسیٰ کمالہ میں محمد نواز وغیرہ 4 افراد نے خضر عباس کے ملکیتی مکان کی دیواریں گرا کر قبضہ کرلیا، پولیس نے  ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین