• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،پولٹری شاپ سےمضر صحت گوشت برآمد ہونے پر مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں پولٹری شاپ سے بدبودار، مضر صحت گوشت برآمد ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے  رامتلائی روڈ پر  پولٹری شاپ پر مضر صحت، ناقص اور بد بو دار گوشت برآمد ہونے پر عمر افضل  کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین