• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف ان چوروں سے کہیں بہتر تھے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مارشل لا کو بھی جسٹیفائی کر دیا ہے۔

 اپنے ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ مارشل لا لگ جاتے ہیں، پرویز مشرف کا پہلے مارشل لا اور پھر ایمرجنسی لگانا کوئی بڑی بات نہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی نہیں ہونی چاہیے تھی، پرویز مشرف ان چوروں سے کہیں بہتر تھے۔

 پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وہ عمران خان کو حکومت میں آنے پر جنرل باجوہ کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا مشورہ نہیں دیں گے، سویلین حکومتیں اتنی مضبوط نہیں ہوتیں۔

قومی خبریں سے مزید