• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور اُن کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔

گورنر ہاؤس لاہور سے جاری بیان میں بلیغ الرحمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے مقررہ وقت اور تاریخ پر اعتماد کا ووٹ لینے سے انکار کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عدالت کے عبوری حکم پر چل رہی ہے، پُرامید ہیں عدالت جلد اس کیس میں حتمی فیصلہ کردے گی۔

قومی خبریں سے مزید