وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ یہ اسمبلی نہیں توڑیں گے۔
ٹوئٹر پر دیے گئے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں 186 نہ ہونے کے باوجود گنتی ٹھیک 186 کی آئی ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ پولنگ ایجنٹ مقرر کرنے سے انکاری رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر چاہتے تو گنتی 190 تک بھی لے جا سکتے تھے مگر دھاندلی بھی توازن کے ساتھ کی۔